🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
211. في الرجل يهب الهبة فيريد أن يرجع فيها
کوئی شخص ہبہ دینے کے بعد واپس لینے کا ارادہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22125 ترقیم الشثری: -- 23070
٢٣٠٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع) (١) عن إبراهيم بن إسماعيل بن مجمع عن عمرو بن دينار عن ابي هريرة قال: قال: رسول الله ﷺ:"الرجل احق بهبته ما لم يثب منها" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) ضعيف منقطع؛ إبراهيم بن مجمع ضعيف، وعمرو بن دينار لم يسمع من أبي هريرة، أخرجه ابن ماجه (٢٣٨٧)، والدارقطني (٣/ ٤٣)، والبيهقي (٦/ ١٨١)، والبخاري في التاريخ (١/ ٢٧١)، وابن الجوزي في التحقيق (١٦٢٩).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: آدمی اپنے ہبہ کا زیادہ حق دار ہے جب تک کہ اس نے اس پر عوض نہ لیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23070]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23070، ترقيم محمد عوامة 22125)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23070 in Urdu