🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
212. من كره الرجوع في الهبة
جو حضرات ہبہ دے کر رجوع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22136 ترقیم الشثری: -- 23081
٢٣٠٨١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن حنظلة عن طاوس عن بعض اصحاب النبي ﷺ قال:"مثل الذي يعود في (هبته) (١) كالكلب يعود في قيئه" (٢) ] (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (صدقته).
(٢) الخبر بأكمله سقط من: [ز].
(٣) صحيح؛ أخرجه النسائي في الكبرى (٦٥٣٦).

حضرت طاؤس حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے بعض اصحاب رضی اللہ عنہم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: ہبہ دے کر واپس لینے والے کی مثال اس کتے کی ہے جو قے کر کے پھر اس کو چاٹ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23081، ترقيم محمد عوامة 22136)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23081 in Urdu