🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
218. الرجل يشتري الجارية على أن لا يبيع ولا يهب
کوئی شخص اس شرط پر باندی خریدے کہ اِس کو فروخت یا ہبہ نہیں کرے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23117
٢٣١١٧ - وسالت (مكحولا) (١) ، [فقال: لا باس به، قلت: تخاف (علي منه) (٢) ؟ فقال: (بل) (٣) ارجو لك فيه اجرين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (مولى).
(٢) في [ز]: (عليه).
(٣) في [جـ]: (بلى).

اور میں نے حضرت مکحول رحمہ اللہ سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کوئی حرج نہیں، میں نے عرض کیا: آپ کو اس سے مجھ پر اندیشہ ہے؟ فرمایا: نہیں بلکہ میں آپ کے لیے اس میں دو اجروں کی امید کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23117، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23117 in Urdu