🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
219. في الرجل يعتق عبده وليس له مال غيره
اس شخص کے بارے میں جو اپنا غلام آزاد کر دے ارو اس کی اس غلام کے علاوہ کوئی جائیداد یا مال وغیرہ نہ ہو
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22181 ترقیم الشثری: -- 23134
٢٣١٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج (عن) (١) قتادة عن الحسن قال: سئل علي عن رجل اعتق عبدا له عند موته وليس له مال غيره وعليه دين قال: يعتق ويسعى في القيمة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (وعن).
(٢) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حضرت حسن رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے مرتے وقت اپنا غلام آزاد کردیا اور اس کے پاس اس کے علاوہ کوئی مال بھی نہیں ہے اور اس پر قرض بھی ہے؟ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا وہ آزاد ہوجائے گا لیکن اپنی قیمت کی بقدر کوشش کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23134]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23134، ترقيم محمد عوامة 22181)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23134 in Urdu