🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
222. (في) شهادة السمع (أله) أن (يشهد) بها؟
کیا صرف سن کر گواہی دینا درست ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22201 ترقیم الشثری: -- 23156
٢٣١٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم والشعبي (قالا) (١) : إذا اتاك المشركون فحكموك فيما بينهم (٢) بحكم المسلمين (فلا) (٣) تعده إلى غيره، او اعرض عنهم، وخلهم واهل دينهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (قال).
(٢) في [هـ]: زيادة (فاحكم بينهم).
(٣) في [هـ]: (لا).

ابراہیم رحمہ اللہ اور حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تیرے پاس مشرکین آئیں اور تجھ کو مسلمانوں کے فیصلہ کے مطابق اپنا فیصل مقرر کرلیں تو ان کو غیر اسلام کے فیصلہ کی طرف مت لے جا، یا پھر ان کے اور ان کے اہل دین کے درمیان سے ہٹ جا اور ان سے اعراض کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23156]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23156، ترقيم محمد عوامة 22201)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23156 in Urdu