🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. في (الحكومة) بين اليهود والنصارى
یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22203 ترقیم الشثری: -- 23158
٢٣١٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو اسامة عن سعيد بن ابي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: خلوا بين اهل الكتاب وبين (احكامهم) (١) ، فإذا ارتفعوا إليكم فاقيموا عليهم ما في كتابكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (حكامهم).
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اہل کتاب اور ان کے فیصلوں کو چھوڑ دو، جب وہ فیصلہ لے کر خود تمہارے پاس آئیں تو ان کے مابین اپنی کتاب (یعنی قرآن پاک) کے مطابق فیصلہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23158]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23158، ترقيم محمد عوامة 22203)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23158 in Urdu