🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
223. في (الحكومة) بين اليهود والنصارى
یہود و نصاریٰ کے درمیان فیصلہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22207 ترقیم الشثری: -- 23162
٢٣١٦٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن الشعبي قال: رجم ⦗١٧٠⦘ النبي ﷺ يهوديا بعثت (١) (به) (٢) يهود مع (يهودي) (٣) ومنافق (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: زيادة (له إليه).
(٢) سقط من: [جـ، ز].
(٣) في [هـ]: (يهود).
(٤) مرسل؛ الشعبي تابعي.

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس یہودی کو رجم فرمایا تھا جس کو یہود نے ایک یہودی اور منافق کے ساتھ بھیجا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23162، ترقيم محمد عوامة 22207)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23162 in Urdu