🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. في شهادة الأخ لأخيه
بھائی کی گواہی بھائی کے حق میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22217 ترقیم الشثری: -- 23172
٢٣١٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابو معاوية عن (عاصم عن الشعبي) (١) قال: ادنى ما (يجوز من الشهادة) (٢) : شهادة الاخ لاخيه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (الشعبي عن عاصم).
(٢) في [ز]: (تجوز شهادته).

حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سب سے قریبی رشتہ دار کہ جس کی گواہی جائز ہے وہ ایک بھائی کی دوسرے بھائی کے لیے گواہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23172، ترقيم محمد عوامة 22217)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23172 in Urdu