🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
227. في القاضي يأخذ الرزق
قاضی کا تنخواہ (اجرت) لینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22233 ترقیم الشثری: -- 23189
٢٣١٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حسن بن صالح عن ابن ابي ليلى قال: بلغنا -او قال: بلغني- ان عليا رزق شريحا خمسمائة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ ابن أبي ليلى ضعيف لم يدرك عليًا.
حضرت ابن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے، یا فرمایا: مجھے یہ بات پہنچی ہے، کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح رحمہ اللہ کی پانچ سو اجرت (تنخواہ) مقرر فرمائی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23189]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23189، ترقيم محمد عوامة 22233)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23189 in Urdu