🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. في بيع (الثمرة) متى تباع
پھلوں کی بیع کا بیان (اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22237 ترقیم الشثری: -- 23194
٢٣١٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن (سالم) (١) عن ابيه ان النبي ﷺ نهى عن بيع الثمرة حتى يبدو صلاحها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح]: (السالم).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢١٨٣)، ومسلم (١٥٣٤).

حضرت سالم رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کو پکنے سے قبل بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23194، ترقيم محمد عوامة 22237)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23194 in Urdu