🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. في بيع (الثمرة) متى تباع
پھلوں کی بیع کا بیان (اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22239 ترقیم الشثری: -- 23196
٢٣١٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي الزناد عن خارجة ابن زيد (عن زيد) (١) بن ثابت انه كان يبيع ثمرته إذا طلعت الثريا (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ]، وزائده في [جـ، ز].
(٢) صحيح.

حضرت خارجہ بن زید رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اپنے پھلوں کی بیع فرما دیتے تھے جب ثریا ستارہ طلوع ہوتا تھا۔ (یہ اس کے پکنے کی علامت ہوتی) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23196، ترقيم محمد عوامة 22239)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23196 in Urdu