🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. في بيع (الثمرة) متى تباع
پھلوں کی بیع کا بیان (اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23204
٢٣٢٠٤ - (١) قال: (الزهري) (٢) : فذكرت ذلك لسالم بن عبد الله، فقال: إن العاهة تكون بعد طلوع الثريا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: زيادة (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا).
(٢) في [ز]: (الزهره).

حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم بن عبد اللہ رحمہ اللہ سے اس کا ذکر کیا، آپ رحمہ اللہ نے فرمایا: بیشک آفت ثریا کے طلوع ہونے کے بعد آتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23204]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23204، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23204 in Urdu