🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
228. في بيع (الثمرة) متى تباع
پھلوں کی بیع کا بیان (اُن کو کب فروخت کیا جائے گا؟)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22250 ترقیم الشثری: -- 23208
٢٣٢٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن شعبة عن يزيد بن (خمير) (١) عن مولى لقريش قال: سمعت ابا هريرة يحدث (٢) معاوية قال: نهى النبي ﷺ (٣) عن بيع الثمار حتى تحرز من كل عارض (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (جبير).
(٢) في [هـ]: زيادة (عن)، والمحدث بذلك المتكلم هو أبو هريرة كما في رواية أحمد (١٠١٠٥).
(٣) في [أ، هـ]: ﵇.
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي عن أبي هريرة، أخرجه أحمد (٩٠١٧)، وأبو داود (٢٣٦٩)، والبيهقي ٢/ ٢٤٠، والخطيب في الموضح ٢/ ٢٠.

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو بیان کر رہے تھے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے پھلوں کی بیع سے منع فرمایا ہے یہاں تک کہ وہ ہر عارض (آفت سے) محفوظ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23208]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23208، ترقيم محمد عوامة 22250)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23208 in Urdu