🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
229. الرجل يأخذ من مال عبده أو أمته
آقا کا غلام یا باندی کا مال استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22256 ترقیم الشثری: -- 23214
٢٣٢١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا شبابة عن ابن ابي ذئب عن يزيد بن عبد الله ابن (قسيط) (١) عن رافع بن خديج وجابر بن عبد الله وابي سعيد الخدري قالوا: من كان (له) (٢) عبد مخارج، (او) (٣) امة يطوف عليها فليس له ان ياخذ مما (اعطاهما) (٤) شيئا (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (فضيل)، وفي [أ، ح]: (قصيد).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، هـ]: (و).
(٤) في [أ، هـ]: (أعطاها).
(٥) صحيح.

حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ، حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں کہ جس شخص کا غلام خراج دیتا ہو یا باندی جس کے ساتھ ہمبستری کرتا ہو اس آقا کے لئے جائز نہیں ہے جو ان کو عطا کیا ہے اس میں سے کچھ وصول کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23214]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23214، ترقيم محمد عوامة 22256)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23214 in Urdu