الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
231. في اليهودي والنصراني والمملوك يشهد
یہودی، نصرانی اور غلام کی گواہی دینا
ترقیم عوامۃ: 22265 ترقیم الشثری: -- 23223
٢٣٢٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا شهد العبد فردت شهادته ثم اعتق قال: لا تجوز.
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ غلام گواہی دے اور اس کی گواہی رد کردی جائے، پھر وہ آزاد ہوجائے، تو پھر اس کی وہ گواہی معتبر نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23223، ترقيم محمد عوامة 22265)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23223 in Urdu