🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
237. العبد بين رجلين يعتقه أحدهما
غلام دو شخصوں کے درمیان مشترک ہو پھر اُن میں سے ایک اُس کو آزاد کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22285 ترقیم الشثری: -- 23246
٢٣٢٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن اشعث عن الحسن قال: إن كان موسرا ضمن، وكان الولاء له، وإن كان معسرا سعى العبد، وكان الولاء بينهما.
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آزاد کرنے والا مالک اگر مالدار ہے تو ساتھی کے لئے قیمت کا ضامن ہوگا اور غلام کی ولاء اسی کو ملے گی۔ اور اگر وہ غریب ہے تو غلام خود کوشش کرے گا (بقیہ قیمت کی) اور ولاء ان دونوں کو ملے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23246]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23246، ترقيم محمد عوامة 22285)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23246 in Urdu