الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
239. في الرجل يقاطع مملوكه على الضريبة
کوئی شخص اپنے غلام سے علیحدگی اختیار کر لے اُس مال پر جو وہ مقرر حصہ ادا کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23252
٢٣٢٥٢ - [وقال حماد: إذا اذن له مولاه في البيع ففي رقبته] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر مالک نے اس کو بیع کی اجازت دی ہے تو پھر اس کی گردن میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23252]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23252، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23252 in Urdu