🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
241. من قال: الكفن من جميع المال
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22306 ترقیم الشثری: -- 23270
٢٣٢٧٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن طاوس قال: إن كان المال كثيرا فمن جميع المال] (١) ، وإن كان قليلا فمن الثلث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط أول الخبر من: [ع].
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ اگر مال زیادہ ہو تو پھر کفن جمیع مال سے ہوگا اور اگر مال قلیل ہو تو ثلث مال میں سے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23270]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23270، ترقيم محمد عوامة 22306)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23270 in Urdu