الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
241. من قال: الكفن من جميع المال
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 22310 ترقیم الشثری: -- 23274
٢٣٢٧٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن شعبة عن قتادة [عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: الكفن من جميع المال.
حضرت سعید بن المسیب اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ کفن جمیع مال میں سے دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23274]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23274، ترقيم محمد عوامة 22310)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23274 in Urdu