🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
244. في بيع اللبن في الضروع
تھنوں میںد ودھ کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22347 ترقیم الشثری: -- 23313
٢٣٣١٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) (عمر) (٢) بن (فروخ) (٣) القتاب سمعه من حبيب بن الزبير عن عكرمة قال: نهى النبي ﷺ ان يباع لبن في ضرع، [او سمن في لبن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) في [ز]: (عمرو).
(٣) في [أ، جـ، ح، ط]: (فروخ)، وفي [ز]: (فرخ).
(٤) مرسل؛ عكرمة تابعي، وأخرجه أبو داود في المراسيل (١٤٣)، وأخرجه متصلًا من حديث ابن عباس الدراقطني ٣/ ١٤، والطبراني ١١/ ٣٨٨ (١١٩٣٥)، والبيهقي ٥/ ٣٤٠، وسبق موقوفًا برقم [٢٣٣٠٧].

حضرت عکرمہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تھنوں میں دودھ کی بیع اور دودھ میں گھی کی بیع سے منع فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23313]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23313، ترقيم محمد عوامة 22347)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23313 in Urdu