🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. في (الإمام العادل)
امام عادل (عادل بادشاہ) کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22350 ترقیم الشثری: -- 23316
٢٣٣١٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الرحيم (بن) (١) سليمان عن عبد الله بن مسلم عن ابن سابط عن عبد الله بن عمرو قال: في الجنة قصر (يدعى) (٢) (عدنا) (٣) حوله (البروج) (٤) (والمروج) (٥) له خمسة آلاف باب، لا يسكنه او لا يدخله إلا نبي او صديق او شهيد او إمام عادل (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ز، هـ]: (عن).
(٢) في [ط]: (يدعونا)، وفي [أ، جـ، ح، ز]: (يدعا).
(٣) في [أ، ح، هـ]: (عونًا).
(٤) في [أ، هـ]: (المروج).
(٥) سقط من: [ط].
(٦) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن مسلم.

حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے مروی ہے جنت میں ایک محل ہے جس کا نام عدن ہے۔ اس کے ارد گرد محل ہیں اور سبزہ ہے، اس کے پانچ ہزار دروازے ہیں اس میں نبی، صدیق، شہید اور عادل بادشاہ کے علاوہ کوئی اور نہ اس میں رہے گا، یا (فرمایا) داخل نہیں ہوسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23316]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23316، ترقيم محمد عوامة 22350)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23316 in Urdu