🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
246. الرجل يحفر البئر في داره
کوئی شخص اپنے گھر میں کنواں کھود لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22355 ترقیم الشثری: -- 23321
٢٣٣٢١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مغيرة عن إبراهيم في قوم ارادوا ان يحفروا في دارهم حشا او حماما، قال: (ملكهم) (١) يصنعون فيه ما شاؤا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (ملكم).
ابراہیم رحمہ اللہ ان لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے گھروں میں بیت الخلاء یا حمام بنانا چاہتے ہوں کہ ”یہ جگہ ان کی ملک ہے وہ اس میں جو چاہے کرسکتے ہیں“۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23321]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23321، ترقيم محمد عوامة 22355)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23321 in Urdu