🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
251. جعل الآبق
الآبق" (فرار غلام) کو قرار دینا اوراس کے حکم کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22370 ترقیم الشثری: -- 23338
٢٣٣٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) عن ابن جريج عن عطاء ⦗٢٠٩⦘ (او) (٢) ابن (ابي) (٣) مليكة وعمرو بن دينار (قالا) (٤) : ما زلنا نسمع ان النبي ﷺ قضى في العبد الآبق يوجد خارجا من الحرم (دينارا (او) (٥) عشرة) (٦) دراهم (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (جعفر).
(٢) في [أ، ح، ط]: (و)، وانظر: ما سيأتي برقم [٢٣٤٠٩].
(٣) سقط من: [أ، ح، ط].
(٤) في [أ، جـ، ح، ط]: (قالوا).
(٥) في [ز]: (و).
(٦) في [أ، ح، ط]: (دنيانيرًا وغيره دراهم).
(٧) مرسل؛ ابن أبي مليكة وعمرو بن دينار تابعيان.

حضرت ابن ابی ملیکہ اور حضرت عمرو بن دینار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہم ہمیشہ یہی سنتے آئے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھاگے ہوئے غلام کے بارے میں جو کہ حرم سے باہر پکڑا جائے ایک دینار یا دس درہم کا فیصلہ فرمایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23338]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23338، ترقيم محمد عوامة 22370)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23338 in Urdu