🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
252. في الوالي والقاضي يهدى إليه
قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22386 ترقیم الشثری: -- 23355
٢٣٣٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن يوسف بن المهاجر قال: اهدى (الاصبهبذ) (١) إلى عبد الحميد اربعين الفا او اقل او اكثر، فكتب إلى عمر بن عبد العزيز فكتب إليه إن كان يهدي لك وانت بالجزيرة فاقبلها منه، وإلا فاحسبها له من خراجه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (الأصبهية)، وفي [جـ]: (الأصهبل)، وفي [ز]: (الأصبهبة)، والمراد به قائد العسكر في لغة الفرس.
حضرت یوسف بن مہاجر سے مروی ہے کہ لشکر کے قائد نے عبد الحمید کو چالیس ہزار یا اس سے کچھ کم یا اس سے کچھ زیادہ ہدیہ بھیجا۔ انہوں نے حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کو تحریر کیا۔ حضرت عمر بن عبد العزیز نے تحریر فرمایا: اگر وہ آپ کو اس وقت بھی ہدیہ دیتا تھا جب آپ جزیرہ میں تھے تو پھر قبول کرلو، وگرنہ اس کو اس کے خراج میں شمار کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23355، ترقيم محمد عوامة 22386)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23355 in Urdu