🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
252. في الوالي والقاضي يهدى إليه
قاضی اور والی کا ہدیہ وصول کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22399 ترقیم الشثری: -- 23368
٢٣٣٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يعلى بن عبيد عن الحارث بن عمير عن يحيى بن سعيد قال: لما بعث النبي ﷺ ابن رواحة إلى اهل خيبر اهدوا له (فردة) (١) ⦗٢١٨⦘ فقال: هو سحت (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ح، هـ]: (فروة).
(٢) مرسل؛ يحيى ليس صحابيًا، أخرجه مالك في الموطأ (١٣٨٨)، والبيهقي (٤/ ١٢٢)، وابن عساى (٢٨/ ١١١)، وأخرجه متصلًا من حديث ابن عمر، ابن حبان (٥١٩٩)

حضرت یحییٰ بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابن رواحہ رضی اللہ عنہ کو خیبر بھیجا تو انہوں نے ان کو ہدیے دئیے۔ آپ رضی اللہ عنہ وہ واپس کر دئیے اور فرمایا یہ حرام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23368]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23368، ترقيم محمد عوامة 22399)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23368 in Urdu