🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22404 ترقیم الشثری: -- 23373
٢٣٣٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) هشام عن ايوب ابن ميسرة قال: قال رسول الله ﷺ:"اهد لمن لا يهدي لك، وعد من لا يعودك" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) مرسل، أيوب بن ميسرة ليس صحابيًا، أخرجه أحمد في العلل ١/ ٣٣١، والبخاري في التاريخ ١٠/ ٤٠٩، والدوري في تاريخ ابن معين ٣/ ٩٦، والخطيب في الموضح ١/ ٢٣٦.

حضرت ایوب بن میسرہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس شخص کو ہدیہ دو جو تمہیں ہدیہ نہیں دیتا۔ اور اس کی عیادت کرو جو تمہاری عیادت نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23373]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23373، ترقيم محمد عوامة 22404)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23373 in Urdu