🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22410 ترقیم الشثری: -- 23379
٢٣٣٧٩ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش قال: ربما اهدى (ابن) (١) الهيثم إلى إبراهيم (الجملة) (٢) من (القصب) (٣) فيقبلها] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ز]: (أبو)، وفي [ع]: (إبراهيم إلى أبي الهيثم).
(٢) في [هـ]: (الحلة)، وفي [جـ]: (الحملة).
(٣) في [س]: (القضب)، وفي [هـ]: (الفضة).
(٤) الخبر سقط من: [ط].

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ بعض اوقات ابن الہیثم حضرت ابراہیم کو کانے/بانس کی لکڑی کا گٹھہ ہدیہ میں دیتے جن کو وہ قبول فرما لیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23379]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23379، ترقيم محمد عوامة 22410)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23379 in Urdu