🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22412 ترقیم الشثری: -- 23381
٢٣٣٨١ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا اسامة بن زيد عن عمر بن عبد العزيز قال: قال رسول الله ﷺ:"تهادوا تذهب السخيمة، ⦗٢٢٢⦘ تصفاحوا يذهب الغل"] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) مرسل، أخرجه ابن وهب في الجامع [١/ ٣٥٢ (٢٤٦)].

حضرت عمر بن عبد العزیز سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہدیہ دیا کرو اس سے حسد ختم ہوجاتا ہے۔ اور آپس میں مصافحہ کیا کرو اس سے کینہ اور بغض ختم ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23381، ترقيم محمد عوامة 22412)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23381 in Urdu