🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22414 ترقیم الشثری: -- 23383
٢٣٣٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع (قال: حدثنا) (١) عن محمد بن (مهزم) (٢) عن محمد بن (واسع) (٣) (الازدي) (٤) قال: لا يطيب هذا المال إلا من اربع خلال: سهم (فيء) (٥) المسلمين، او تجارة من حلال، او إعطاء من اخ مسلم عن ظهر يد، (او) (٦) ميراث في كتاب الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (عن)، وفي [جـ]: (قال: نا).
(٢) في [ز]: (هزم).
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، ح، ز، ط]: (اليدري)، وفي [جـ]: (لأزدي).
(٥) في [هـ]: (في).
(٦) في [أ، ح، ط]: (و).

حضرت محمد بن واسع الازدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں چار صورتوں کے علاوہ مال حلال نہیں ہے۔ مسلمانوں کے مال فئے کا حصہ یا حلال تجارت ہو، یا کوئی مسلمان بھائی ہدیہ دے، یا اللہ کی کتاب کے مطابق میراث کا حصہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23383]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23383، ترقيم محمد عوامة 22414)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23383 in Urdu