🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
253. في الرجل يهدي إلى الرجل، أو يبعث إليه
کوئی شخص کسی کو ہدیہ دے یا اُس کی طرف ہدیہ بھیجے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22417 ترقیم الشثری: -- 23386
٢٣٣٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حفص عن الاعمش قال: ولدت امراة للمسيب غلاما، فاشترى له خيثمة (ظئرا) (١) ، فارسل بها إليه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (طيرًا).
حضرت اعمش سے مروی ہے کہ حضرت مسیب رحمہ اللہ کی اہلیہ نے بچہ جنا۔ حضرت خیثمہ نے ان کے لئے ایک دایہ خریدی اور اس کو ان کے پاس بھیج دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23386]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23386، ترقيم محمد عوامة 22417)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23386 in Urdu