🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. الرجل يصانع عن نفسه
آدمی کااپنے آپ کو بچانے کے لئے رشوت وغیرہ دینا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22426 ترقیم الشثری: -- 23395
٢٣٣٩٥ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن حجاج عن عطاء، وعن عمرو بن دينار عن جابر بن زيد والشعبي انهم قالوا: لا باس ان يصانع الرجل (على) (٢) نفسه وماله إذا (خاف) (٣) الظلم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ، ط]: (هشام).
(٢) في [أ، هـ]: (إلى).
(٣) في [ح]: (أخاف).

حضرت عطاء، حضرت جابر بن زید اور حضرت شعبی رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کو اپنے نفس اور مال پر ظلم کا خوف ہو تو جان بچانے کے لئے کچھ پیسے دے دے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23395]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23395، ترقيم محمد عوامة 22426)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23395 in Urdu