🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22439 ترقیم الشثری: -- 23408
٢٣٤٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن اشعث عن جعفر عن سعيد بن جبير: ﴿الذين ياكلون الربا لا يقومون إلا كما يقوم الذي يتخبطه الشيطان من المس﴾ [البقرة: ٢٧٥] ، قال: يبعث يوم القيامة مجنونا (يخنق) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح]: (يحوا)، وفي [ط]: (يحر).
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ قرآن پاک کی آیت { الَّذِینَ یَأْکُلُونَ الرِّبَا لاَ یَقُومُونَ إلاَّ کَمَا یَقُومُ الَّذِی یَتَخَبَّطُہُ الشَّیْطَانُ مِنَ الْمَسِّ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان لوگوں کو قیامت کے دن مجنون اٹھایا جائے گا اور ان کا گلا گھونٹا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23408]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23408، ترقيم محمد عوامة 22439)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23408 in Urdu