🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23411
٢٣٤١١ - فكان الشعبي إذا سئل عن الشيء، قال: إنما هو الربا والريبة فدعوا] (١) (الربا) (٢) و (المريبات) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (الربيات)، وفي [س]: (المربيات).

حضرت شعبی رحمہ اللہ سے جب کسی چیز کے متعلق دریافت کیا جاتا تو وہ جواب دیتے کہ یہ سود اور مشکوک بھی ہے، لہٰذا سود اور شک میں ڈالنے والی اشیاء کو چھوڑ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23411، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23411 in Urdu