الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
255. أكل الربا وما جاء فيه
سود کی حرمت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 22444 ترقیم الشثری: -- 23414
٢٣٤١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن عمارة عن عبد الرحمن بن يزيد قال: قال عبد الله: الربا بضع وسبعون بابا والشرك مثل ذلك (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سود کے ستر سے زیادہ دروازے ہیں اور شرک بھی اسی کے مثل ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23414]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23414، ترقيم محمد عوامة 22444)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23414 in Urdu