🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22454 ترقیم الشثری: -- 23424
٢٣٤٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (١) يحيى بن ابي زائدة عن عبد الملك عن ⦗٢٣٦⦘ عطاء قال: بلغنا ان النبي ﷺ (٢) قال:" (المؤمنون) (٣) عند شروطهم" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: زيادة (عبد الرحيم).
(٢) في [أ]: ﵇.
(٣) في [هـ]: (المسلمون).
(٤) مرسل؛ عطاء تابعي، أخرجه عبد الرزاق (١٥٥٩٦)، وأخرجه متصلًا من حديث أنس: الحاكم (٢/ ٤٩)، والدارقطني (٣/ ٢٧)، والبيهقي (٧/ ٢٤٩)، وابن الجوزي في التحقيق (١٤٢٥).

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ہمیں یہ بات پہنچی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مؤمن اپنی شروط کے مطابق معاملہ کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23424]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23424، ترقيم محمد عوامة 22454)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23424 in Urdu