الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
ترقیم عوامۃ: 22457 ترقیم الشثری: -- 23427
٢٣٤٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (شبيب) (١) بن غرقدة قال: سمعت شريحا يقول: لكل مسلم شرطه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (حسيب).
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر مسلمان کے لئے اس کی شرط ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23427]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23427، ترقيم محمد عوامة 22457)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23427 in Urdu