الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
ترقیم عوامۃ: 22462 ترقیم الشثری: -- 23432
٢٣٤٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن اشعث عن محمد قال: باع رجل من رجل (١) بعيرا مريضا، و (اشترط) (٢) راسه و (مسكه) (٣) ⦗٢٣٨⦘ (فبرا) (٤) البعير فلم ينحره فقال له شريح: اعطه شرواه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: زيادة (سلعة أو).
(٢) في [ز]: (استر).
(٣) أي: جلده، وفي [هـ]: (أمسكه).
(٤) في [ح]: (فبر).
حضر ت محمد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے دوسرے کو بیمار اونٹ فروخت کیا اور اس کی سری اور کھال کی شرط لگا دی (مستثنیٰ کردیا) اونٹ ٹھیک ہوگیا اور اس شخص نے اس کو ذبح نہ کیا، حضرت شریح رحمہ اللہ نے فرمایا: اس کو اس کا مثل دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23432، ترقيم محمد عوامة 22462)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23432 in Urdu