الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
257. من قال: المسلمون عند شروطهم
اس شخص کے بیان میں جو اس بات کا قائل ہے کہ مسلمان اپنی طے شدہ شروط کے مطابق معاملات کریں گے
ترقیم عوامۃ: 22463 ترقیم الشثری: -- 23434
٢٣٤٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (حفص) (١) بن غياث عن جعفر عن ابيه عن علي قال: المسلمون عند شروطهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (جعفر).
(٢) منقطع، أبو جعفر لم يدرك عليًّا ﵁.
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: مسلمان اپنی شرطوں کے موافق معاملہ کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23434، ترقيم محمد عوامة 22463)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23434 in Urdu