🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
262. بيع (السمك) في الماء (٦) و (بيع) (الآجام)
پانی میں مچھلی کی بیع کرنا، اور جھاڑیوں کی بیع کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22486 ترقیم الشثری: -- 23459
٢٣٤٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا إسرائيل عن جابر عن عامر وعطاء انهم كرهوا بيع الآجام (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: (الآحام)، والآجام: جزء من البحر داخل في اليابسة تدخله السمك ثم يوضع القصب في مدخله من أجل صيد السمك الداخل فيه.
حضرت جابر، عامر اور حضرت عطاء رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ جھاڑیوں کی بیع کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23459]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23459، ترقيم محمد عوامة 22486)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23459 in Urdu