الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
263. في) بيع خدمة (المدبر)
مدبر غلام کی خدمت کی بیع
ترقیم عوامۃ: 22491 ترقیم الشثری: -- 23465
٢٣٤٦٥ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا حماد بن زيد عن ايوب السختياني ويحيى بن عتيق عن ابن سيرين قال: لا باس ببيع خدمة المدبر من نفسه] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، هـ].
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مدبر غلام کی خدمت کو فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ خود اسی غلام کے ہاتھ فروخت کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23465]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23465، ترقيم محمد عوامة 22491)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23465 in Urdu