الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
264. من كره شراء (السرقة)
جو حضرات چوری والے مال (چیز) کے خریدنے کو ناپسند کرتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 22496 ترقیم الشثری: -- 23470
٢٣٤٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن الربيع عن ابن سيرين قال: قلت لعبيدة: اشتري السرقة، وانا اعلم انها سرقة؟ قال: لا، قلت: فاشتري الخيانة، و (انا) (١) اعلم انها خيانة؟ قال: لا، قلت: فاشتري نيل العمل (٢) ؟ قال: وهل تستطيع تركه؟.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) كذا في النسخ.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے دریافت کیا کہ: کیا میں چوری کا مال خرید سکتا ہوں جبکہ مجھے معلوم ہو کہ یہ چوری کا مال ہے؟ فرمایا: نہیں۔ میں نے دریافت کیا: کیا میں خیانت کا مال خرید سکتا ہوں جبکہ مجھے معلوم ہو کہ یہ خیانت کا مال ہے؟ فرمایا: نہیں۔ میں نے دریافت کیا: کیا میں سرکاری ملازمت سے حاصل ہونے والا مال خرید سکتا ہوں؟ فرمایا: کیا تم اس کو چھوڑ سکتے ہو؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23470]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23470، ترقيم محمد عوامة 22496)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23470 in Urdu