🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
266. من كان لا يرى في الحيوان شفعة
جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22503 ترقیم الشثری: -- 23478
٢٣٤٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا: في العبد شفعة؟ (قالا) (١) : لا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، ط]: (قال).
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حماد اور حکم سے پوچھا کہ غلام میں شفعہ کرسکتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا اس میں شفعہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23478، ترقيم محمد عوامة 22503)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23478 in Urdu