🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
266. من كان لا يرى في الحيوان شفعة
جو حضرات حیوان میں شفعہ کو درست نہیں سمجھتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22506 ترقیم الشثری: -- 23481
٢٣٤٨١ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن محمد بن عمارة عن ابي بكر (١) بن (عمرو) (٢) بن حزم عن ابان بن عثمان (قال: قال عثمان) (٣) : لا شفعة ⦗٢٤٩⦘ في بئر ولا فحل، و (الارف) (٤) (يقطع) (٥) كل شفعة (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بن محمد).
(٢) في [ز]: (عمر).
(٣) سقط من: [ح].
(٤) في [أ، ح، ط]: (ولا رق)، وفي [جـ]: (وإلا رب)، والأرف بوزن غرف: الحدود والمعالم. انظر: سنن البيهقي (٦/ ١٠٥)، ومعرفة السنن (٤/ ٤٩٤)، وعلل الحديث لابن أبي حاتم ١/ ٤٧٩، والمحلى ٩/ ٨٣، وشرح الزركشي ٢/ ١٦٦، وإعلام الموقعين ٢/ ١٤١، وتهذيب الأسماء ٣/ ٧.
(٥) في [أ، ح، ط]: (تقطع).
(٦) حسن؛ محمد بن عمارة صدوق.

حضرت عثمان فرماتے ہیں کہ کنویں میں اور فحل (نر کھجور کا درخت) میں شفعہ نہیں ہے اور دو زمینوں کی درمیانی حد فاصل تمام باہمی شفعوں کو ختم کردیتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23481]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23481، ترقيم محمد عوامة 22506)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23481 in Urdu