🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
267. الكيس يدعيه رجلان
پر س (بٹوا) پر دو شخص دعویٰ کریں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22508 ترقیم الشثری: -- 23483
٢٣٤٨٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن حسن بن صالح عن ابن ابي ليلى وابن شبرمة وربيعة الراي قالوا في (الرجلين) (١) يكون بينهما الكيس فيقول هذا: لي (بعضه) (٢) ، و (يقول) (٣) : هذا لي كله، قال ابن شبرمة: للذي قال هو لي كله: نصفه خالصا، ويكون ما بقي بينهما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ح، هـ]: (رجلين).
(٢) في [هـ]: (نصفه).
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].

حضرت ابن ابی لیلی، حضرت ابن شبرمہ اور حضرت ربیعۃ الرائی ایسے دو اشخاص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جن کے پاس ایک بٹوہ ہو ان میں ایک کچھ حصے کا اور ددوسرا تمام بٹوے کا دعویٰ کر رہا ہو۔ حضرت ابن شبرمہ نے فرمایا جس نے کل کا دعویٰ کیا ہے آدھا تو خالص اس کا ہے، اور باقی آدھا ان دونوں کے درمیان نصف نصف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23483]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23483، ترقيم محمد عوامة 22508)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23483 in Urdu