🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. الراشي والمرتشي
رشوت دینے اور لینے والا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22529 ترقیم الشثری: -- 23507
٢٣٥٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن ليث عن ابي الخطاب عن ابي زرعة عن ابي إدريس عن ثوبان قال: لعن رسول الله ﷺ الراشي والمرتشي والرائش -يعني الذي يمشي بينهما- (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة أبي الخطاب، أخرجه أحمد (٢٢٣٩٩)، والحاكم ٤/ ١٠٣، وأبو يعلى كما في إتحاف الخبرة (٦٧١٦)، والطحاوي في شرح المشكل (٥٦٥٦)، والطبراني (١٤١٥)، والبيهقي في شعب الإيمان (٥٥٠٣)، والبزار (١٣٥٣/ كشف).
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے رشوت دینے اور رشوت لینے والے پر لعنت فرمائی ہے، اور جو ان کے درمیان ذریعہ رشوت بنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23507، ترقيم محمد عوامة 22529)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23507 in Urdu