الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
274. الراهن يرهن العبد فيعتقه
کوئی شخص غلام کو رہن رکھوا کر پھر اُس کو آزاد کر دے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 23515
٢٣٥١٥ - وقال: الحسن بن صالح: ليس عليه سعاية.
اور حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ غلام کے ذمہ کوشش کرنا نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23515]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23515، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23515 in Urdu