🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
288. من كره أجلا بأجل
جو حضرات ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کرنے کو ناپسند کرتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22566 ترقیم الشثری: -- 23553
٢٣٥٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن ابي زائدة عن موسى بن عبيدة عن عبد الله بن دينار عن (ابن عمر) (١) قال: نهى (رسول الله) (٢) ﷺ ان يباع ⦗٢٦٩⦘ كالئ بكالئ -يعني دينا (بدين) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: (النبي).
(٣) في [ط]: (بدينًا).
(٤) ضعيف؛ موسى ضعيف؛ أخرجه الحاكم (٢/ ٥٧)، والبزار (١٢٨٠/ كشف)، وعبد الرزاق (١٤٤٤٠)، والطحاوي ٤/ ٢١، والدارقطني ٣/ ٧١، والبيهقي ٥/ ٩٢٠، والبغوي في شرح السنة (٢٠٩١)، وأحمد بن منيع كما في المطالب العالية (١٤٠٣).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ادھار کی ادھار کے ساتھ بیع کرنے سے منع فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23553]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23553، ترقيم محمد عوامة 22566)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23553 in Urdu