🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
296. الرجل (يشتري) الصك (بالبز)
کوئی شخص کپڑوں کے بدلے چیک دستاویز خرید لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22604 ترقیم الشثری: -- 23595
٢٣٥٩٥ - حدثنا ابو بكر (قال: حدثنا وكيع) (١) قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا باس ان يشتري الصك (بالبز) (٢) على الرجل نوى او لم (ينو) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، ح، ط]: (بالبر).
(٣) سقط من: [جـ].

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کسی آدمی کے ذمہ دستاویز کو کپڑوں کے بدلے میں خریدنے میں کوئی حرج نہیں، خواہ اس نے نیت کی ہو یا نہ کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23595، ترقيم محمد عوامة 22604)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23595 in Urdu