الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
302. من قال: (إذا) فرضت فخذ ما فرضت
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب تم قرض وغیرہ دو تو جو دیا ہے اُسی کے مثل لو
ترقیم عوامۃ: 22650 ترقیم الشثری: -- 23642
٢٣٦٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن (باذام) (١) قال: رايت إياس بن معاوية ولي سكر (نبق) (٢) فكان يستقرض القصب وزنا و (يرده) (٣) وزنا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (آدم).
(٢) في [ز]: (تبوَ)، والنبق ثمرة شجرة السدر.
(٣) في [ز]: (يرد).
حضرت باذام فرماتے ہیں کہ میں نے ایاس بن معاویہ کو جو سکر بثق کے ولی تھے ان کو دیکھا، سرکنڈے وزناً قرض لیتے تھے اور وزناً واپس کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23642، ترقيم محمد عوامة 22650)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23642 in Urdu