🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
305. في رجل باع من رجل سلعة (إلى أجل) وشرط عليه: إن باعها قبل الأجل فهو أحق بها
کوئی شخص کسی کو سامان فروخت کرے ایک مقررہ وقت کے لئے اور شرط لگا دے کہ اگر اُس مدت سے قبل فروخت کیا تو وہ اُس کا زیادہ حق دار ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 22659 ترقیم الشثری: -- 23652
٢٣٦٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك (عن) (١) عبد العزيز بن رفيع عن (شريح) (٢) انه اجاز الشرط لبضعة عشر يوما.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بن).
(٢) في [ط]: (فيع)، وفي [أ، هـ]: (رفيع).

حضرت شریح رحمہ اللہ نے دس سے کچھ زائد دنوں کے لئے شرط کو جائز (نافذ) قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23652]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23652، ترقيم محمد عوامة 22659)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 23652 in Urdu